صوم و صلوت

قسم کلام: اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - نماز اور روزہ۔ "وہ انتہائی برد بار اور . صوم و صلٰوۃ کے پابند تھے۔"      ( ١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشق اسم 'صوم' کے بعد 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم 'صلٰوت' لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نماز اور روزہ۔ "وہ انتہائی برد بار اور . صوم و صلٰوۃ کے پابند تھے۔"      ( ١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٨ )